پاک فوج کی ایمبولینس دریائے سندھ میں گر گئی 4 جوان شہید

کوہستان : داسو کے قریب پاک فوج کی ایمبولینس دریائے سندھ میں گر گئی جس سے کیپٹن سمیت 4 جوان شہید ہو گئے۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کوہستان کے علاقے داسو کے قریب پاک فوج … Continue reading پاک فوج کی ایمبولینس دریائے سندھ میں گر گئی 4 جوان شہید